منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان ڈٹ گیا،پاک افغان بارڈر پر ہلچل

datetime 28  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ ( این این آئی ) چمن بارڈر پر باب دوستی آج دسویں روز بھی بند ہونے سے پاک افغان دوطرفہ تجارت اور ہر قسم کی آمدورفت بھی معطل ہے۔چمن میں پاک افغان سرحد پر باب دوستی کھولنے سے متعلق سرحدی فورسز کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہونے کی وجہ سے سرحد آج دسویں روز بھی بند ہے ، باب دوستی کھولنے سے متعلق سرحدی فورسز کے درمیان دوبارہ کوئی باضابطہ رابطہ بھی نہیں ہو سکا ہے۔باب دوستی کی بندش سے نیٹو سپلائی،ٹرانزٹ ٹریڈ سمیت ہرقسم کی تجارت اور پیدل آمدورفت بھی معطل ہے ، سرحد کے دونوں جانب سیکڑوں شہری بھی پھنس گئے ہیں۔سیکڑوں مال بردار ٹرکوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ باب دوستی کھولنے سے متعلق فیصلہ پاک افغان اعلیٰ حکام ہی کریں گے۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…