بحرین کوایرانی پاسداران انقلاب کی براہ راست سنگین دھمکی،صورتحال انتہائی کشیدہ
تہران(این این آئی) بحرین کی جانب سے شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسٰی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے پر ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ نے کہا ہے کہ بحرین کا یہ قدم سرخ لکیر کو پار کرنے کے مترادف ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے دھمکی… Continue 23reading بحرین کوایرانی پاسداران انقلاب کی براہ راست سنگین دھمکی،صورتحال انتہائی کشیدہ