جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

نو مسلم برطانوی سفیر کی اہلیہ کے ہمراہ حج کی ادائیگی

datetime 15  ستمبر‬‮  2016

نو مسلم برطانوی سفیر کی اہلیہ کے ہمراہ حج کی ادائیگی

ریاض (اے پی پی)سعودی عرب میں متعین برطانیہ کے سفیر سائمون کولیز نے قبول اسلام کے بعد اپنی اہلیہ ھدیٰ مجرکش کے ہمراہ فریضہ حج ادا کیا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد واقعہ ہے جس میں نو مسلم برطانوی سفیر اور اس کی اہلیہ نے فریضہ حج ادا کیا۔العربیہ ٹی وی کے… Continue 23reading نو مسلم برطانوی سفیر کی اہلیہ کے ہمراہ حج کی ادائیگی

ہنگری کو عارضی یا مستقلاً یورپی یونین سے خارج کر دیا جائے، بڑی آواز بلند

datetime 14  ستمبر‬‮  2016

ہنگری کو عارضی یا مستقلاً یورپی یونین سے خارج کر دیا جائے، بڑی آواز بلند

لکسمبرگ سٹی () لکسمبرگ کے وزیر خارجہ ژ اں ایسلبورن نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں پر یورپی یونین سے مختلف موقف رکھنے والے ملک ہنگری کی یونین میں رکنیت عارضی طور پر معطل کر دی جائے یا اْسے مستقلاً یونین سے خارج کر دیا جائے۔ ایسلبورن نے جرمن اخبار ’دی وَیلٹ‘ کو انٹرویو دیتے… Continue 23reading ہنگری کو عارضی یا مستقلاً یورپی یونین سے خارج کر دیا جائے، بڑی آواز بلند

واشنگٹن شمالی کوریا کے ساتھ بامعنی مکالمت کے حق میں ہے، امریکی مندوب

datetime 14  ستمبر‬‮  2016

واشنگٹن شمالی کوریا کے ساتھ بامعنی مکالمت کے حق میں ہے، امریکی مندوب

پیانگ یانگ (اے پی پی) شمالی کوریا کے لیے امریکی سفیر سْنگ کِم نے کہا ہے کہ امریکا پیانگ یانگ حکومت کے ساتھ جامع اور بامعنی مذاکرات کے حق میں ہے اور وہ اِس ملک کی جوہری ہتھیاروں کے حصول کی خواہش کو ختم کرنا چاہتا ہے۔ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں اس امریکی… Continue 23reading واشنگٹن شمالی کوریا کے ساتھ بامعنی مکالمت کے حق میں ہے، امریکی مندوب

امریکی بمبار طیاروں کی جنوبی کوریا کی فضا میں پروازیں

datetime 14  ستمبر‬‮  2016

امریکی بمبار طیاروں کی جنوبی کوریا کی فضا میں پروازیں

سیؤل (مانیٹرنگ ڈیسک) منگل کے روز امریکا کے دو سپر سانک بی ون بمبار طیاروں نے جنوبی کوریا کی فضا میں نچلی پروازیں کیں۔ فضا میں ان کے ہمراہ جنوبی کوریائی اور امریکی جنگی طیارے بھی تھے۔ امریکی بی ون بمبار طیارے شمالی کوریا سے چالیس کلومیٹر کی دوری پر جنوبی کوریائی فضائی حدود میں… Continue 23reading امریکی بمبار طیاروں کی جنوبی کوریا کی فضا میں پروازیں

دہشت گردی کے ناکام منصوبے میں ملوث تین خواتین پر فرد جرم عائد

datetime 14  ستمبر‬‮  2016

دہشت گردی کے ناکام منصوبے میں ملوث تین خواتین پر فرد جرم عائد

پیرس (اے پی پی) فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے مشہور سیاحتی مقام نوٹرے ڈیم کیتھیڈرل کے پارکنگ ایریا میں مبینہ دہشت گردی کی ناکام واردات میں ملوث ہونے کے شبے میں گرفتار کی گئی تین خواتین پر دہشت گردانہ حملوں سے متعلق فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ پیرس میں دفترِ استغاثہ کے مطابق ان… Continue 23reading دہشت گردی کے ناکام منصوبے میں ملوث تین خواتین پر فرد جرم عائد

افغان طالبان کی بھارت کووارننگ

datetime 13  ستمبر‬‮  2016

افغان طالبان کی بھارت کووارننگ

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغان طالبان نے بھارت کووارننگ دی ہے کہ وہ افغان حکومت کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی نہ کرے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں بھارت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ کابل کو فوجی امداد اور دیگر مہلک ہتھیاروں کی… Continue 23reading افغان طالبان کی بھارت کووارننگ

مقبوضہ کشمیر,عیدالاضحیٰ کے روز بھی کرفیو، بھارتی فوج کی فائر نگ سے نوجوان شہید

datetime 13  ستمبر‬‮  2016

مقبوضہ کشمیر,عیدالاضحیٰ کے روز بھی کرفیو، بھارتی فوج کی فائر نگ سے نوجوان شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں عید الاضحیٰ کے روز بھی کرفیو نافذ ہے جب کہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید ایک کشمیری نوجوان شہید ہوگیا ہے جس کے بعد 8 جولائی سے شہید افراد کی تعداد 97 ہوگئی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کے مختلف مقامات پر عیدالاضحیٰ کے روز… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر,عیدالاضحیٰ کے روز بھی کرفیو، بھارتی فوج کی فائر نگ سے نوجوان شہید

نیا امریکی صدر پاکستان کے ساتھ کیا کرے گا؟ٗ امریکی ماہرین نے تشویشناک دعویٰ کردیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

نیا امریکی صدر پاکستان کے ساتھ کیا کرے گا؟ٗ امریکی ماہرین نے تشویشناک دعویٰ کردیا

واشنگٹن(نیوز ایجنسیاں) امریکی ارکان کانگریس کو ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کی معاونت کرنیوالی ریاست قرار دے کر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ بیک فائر ہوسکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی میں پاکستان امریکا تعلقات کے حوالے سے ہونیوالی بحث کا مسودہ جاری کردیا گیامسودے… Continue 23reading نیا امریکی صدر پاکستان کے ساتھ کیا کرے گا؟ٗ امریکی ماہرین نے تشویشناک دعویٰ کردیا

سابق وزیراعظم نے استعفی دیدیا۔۔وجہ بھی بتادی

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

سابق وزیراعظم نے استعفی دیدیا۔۔وجہ بھی بتادی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے پارلیمنٹ سے بھی استعفی دیدیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈیوڈیوکیمرون کاکہناتھاکہ میں نے وزرات عظمی ٰ سے استعفی اصولوں کی بنیاد پردیاتھااوراب رکن پارلیمنٹ کی حثیت سے بھی استعفی دے دیاہے ۔ان کاکہناتھاکہ میں سمجھتاہوں کہ اب میں اپنے حلقے کے عوام کی صیح طریقے سے نمائندگی نہیں کرسکوں گا۔انہوں نے کہاکہ میں نئی وزیراعظم تھریسامے… Continue 23reading سابق وزیراعظم نے استعفی دیدیا۔۔وجہ بھی بتادی