ہم سختی سے کہہ رہے ہیں کہ ۔۔۔!امریکہ بھارت کی زبان بولنے لگا ۔۔ پاکستان سےبڑا مطالبہ کر ڈالا
واشنگٹن(این این آئی)تاہم امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ 18 ستمبر کے اڑی واقعے کی تحقیقات میں بھارت کی معاونت کرے اور لشکر طیبہ اور جیش محمد جیسی تنظیموں کے خلاف فوری اقدامات کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ ’امریکا دہشت گردی سے… Continue 23reading ہم سختی سے کہہ رہے ہیں کہ ۔۔۔!امریکہ بھارت کی زبان بولنے لگا ۔۔ پاکستان سےبڑا مطالبہ کر ڈالا