جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب میں دوپہر کے وقت دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد

datetime 7  جون‬‮  2022

سعودی عرب میں دوپہر کے وقت دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد

ریاض (این این آئی)سعودی عرب حکومت کی جانب سے ملک میں دوپہر کے وقت دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت محنت و افرادی قوت نے ہدایات جاری کی ہیں جس کے مطابق دوپہر 12 سے 3 بجے تک کھلے مقامات پرکام کرنے پر پابندی… Continue 23reading سعودی عرب میں دوپہر کے وقت دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد

یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں تنہا قید کر دیا گیا

datetime 1  جون‬‮  2022

یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں تنہا قید کر دیا گیا

نئی دہلی(این این آئی)حریت پسند رہنما یاسین ملک کو بھارت کی بدنامِ زمانہ تہاڑ جیل کے علیحدہ سیل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تہاڑ جیل کے حکام نے یاسین ملک کی والدہ اور بہن کو ملاقات سے روک دیا، جیل میں یاسین ملک کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔تہاڑجیل… Continue 23reading یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں تنہا قید کر دیا گیا

برطانیہ میں بارش، درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا

datetime 1  جون‬‮  2022

برطانیہ میں بارش، درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا

لندن (این این آئی)برطانیہ میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے باعث درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق لندن اور مضافاتی علاقوں میں ژالہ باری اور بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ برطانوی محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ آئندہ 2 روز تک جاری… Continue 23reading برطانیہ میں بارش، درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا

ایران نے معطل جوہری مذاکرات پرامریکا سے رابطے کی تصدیق کردی

datetime 1  جون‬‮  2022

ایران نے معطل جوہری مذاکرات پرامریکا سے رابطے کی تصدیق کردی

تہران (این این آئی)ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے 2015 میں طے شدہ مگراب متروک جوہری معاہدے پر امریکا کے ساتھ تعطل کا شکار مذاکرات کے حوالے سے رابطے کی تصدیق کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے صحافیوں کو بتایا کہ انھوں نے امریکی نائب صدرکمالاہیرس کے ساتھ تیسرے فریق کے ذریعے مذاکرات کے حوالے سے… Continue 23reading ایران نے معطل جوہری مذاکرات پرامریکا سے رابطے کی تصدیق کردی

چین انسداد دہشت گردی کی پالیسیوں پرنظرثانی کرے،اقوام متحدہ ہائی کمشنر

datetime 29  مئی‬‮  2022

چین انسداد دہشت گردی کی پالیسیوں پرنظرثانی کرے،اقوام متحدہ ہائی کمشنر

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی سربراہ مشیل باشیلے نے چین پرزوردیا ہے کہ وہ اپنی انسداد دہشت گردی کی پالیسیوں پرنظرثانی کرے اورانھیں انسانی حقوق کے بین الاقوامی معیارات کے مطابق یقینی بنائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مس باشیلے نے چین کا چھ روزہ دورہ کیا اور یہ گزشتہ روز ختم ہوا ۔انھوں نے… Continue 23reading چین انسداد دہشت گردی کی پالیسیوں پرنظرثانی کرے،اقوام متحدہ ہائی کمشنر

روسی صدر یوکرینی اناج کی ترسیل دوبارہ شروع کرنے کے لیے بات چیت پرآمادہ

datetime 29  مئی‬‮  2022

روسی صدر یوکرینی اناج کی ترسیل دوبارہ شروع کرنے کے لیے بات چیت پرآمادہ

ماسکو (این این آئی )روسی صدرولادی میرپوتین نے فرانس اور جرمنی کے رہ نمائوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے اور انھیں بتایا ہے کہ روس یوکرین کے لیے بحیر اسود کی بندرگاہوں سے اناج کی ترسیل دوبارہ شروع کرنے کے طریقوں پرتبادلہ خیال پرآمادہ ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق روسی صدارتی محل کریملن… Continue 23reading روسی صدر یوکرینی اناج کی ترسیل دوبارہ شروع کرنے کے لیے بات چیت پرآمادہ

جہیز پر سسرال کے طعنے، ایک ہی خاندان میں بیاہی 3 بہنوں نے بچوں کے ہمراہ خودکشی کر لی

datetime 29  مئی‬‮  2022

جہیز پر سسرال کے طعنے، ایک ہی خاندان میں بیاہی 3 بہنوں نے بچوں کے ہمراہ خودکشی کر لی

جے پور(این این آئی ) بھارتی ریاست راجستھان میں سسرال کی طرف سے جہیز کے لیے طعنے ملنے اور پریشان کرنے پر ایک ہی خاندان میں رخصت ہو کر آنے والی تین بہنوں نے اپنے بچوں کے ہمراہ خود کشی کر لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خودکشی کرنے والی بہنوں میں سے ایک حاملہ… Continue 23reading جہیز پر سسرال کے طعنے، ایک ہی خاندان میں بیاہی 3 بہنوں نے بچوں کے ہمراہ خودکشی کر لی

اسرائیلی صدر نے پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق کر دی

datetime 29  مئی‬‮  2022

اسرائیلی صدر نے پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق کر دی

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی صدر اسحاک ہرزوگ نے پاکستانی وفد سے ہونے والی ملاقات کی تصدیق کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی اقتصادی فورم میں بات چیت کرتے ہوئے اسرائیلی صدر نے کہا کہ گزشتہ ہفتے ان سے دسووفود نے ملاقات کی جن میں امریکا میں مقیم دو پاکستانی بھی شامل تھے۔اسرائیلی صدر کا کہنا تھا… Continue 23reading اسرائیلی صدر نے پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق کر دی

جاپان کے ساتھ مل کر کام کر کریں گے، امریکی صدر

datetime 23  مئی‬‮  2022

جاپان کے ساتھ مل کر کام کر کریں گے، امریکی صدر

ٹوکیو (این این آئی )امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹوکیو میں بات چیت کے بعد روس کے خلاف پابندیوں کے حوالے سے تعاون پر جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدہ کی تعریف کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر کا پیر کے روز جاپانی وزیراعظم سے ملاقات میں کہنا تھا کہ جاپان ایک اہم عالمی رہنما… Continue 23reading جاپان کے ساتھ مل کر کام کر کریں گے، امریکی صدر

1 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 4,496