بھارت اور افغانستان کے بعد پاکستان کی تیسری سرحد پر بھی حملہ
پنجگور (این این آئی) ایران کی جانب سے پاکستانی حدود میں تین مارٹر گولے فائر کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو پاک ایران سرحد پر ایرانی حکام کی جانب سے پاکستانی حدود میں تین مارٹر گولے فائر کئے گئے جو پاکستان کے سرحدی شہر پنجگور کے قریب خالی… Continue 23reading بھارت اور افغانستان کے بعد پاکستان کی تیسری سرحد پر بھی حملہ