اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

ترکی میں قتل ہونے والاروسی سفیرسپردخاک ،پیوٹن نے بڑاسرکاری خطاب دیدیا،6مشتبہ افراد رہا

datetime 23  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو/استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں قتل ہونے والے روسی سفیرآندرے کارلوف کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد تدفین کردی گئی ،انکے جسد خاکی کو قومی پرچم میں لپیٹا گیا تھا،

روسی صدر ولادیمر پیوٹن کی جانب سے مقتول سفیر آندرے کارلوف کو بعد از مرگ ’روسی ہیرو‘ کا خطاب بھی دیا گیا۔ آخری رسومات میں روسی صدر اور اہم ملکی شخصیات نے شرکت کی ۔آندرے کارلوف کے تابوت کو روسی پرچم میں لپیٹا گیا تھا۔جبکہ ترکی میں روسی سفیر کے قاتل کے 6رشتے داروں کو رہا کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…