ترکی میں قتل ہونے والاروسی سفیرسپردخاک ،پیوٹن نے بڑاسرکاری خطاب دیدیا،6مشتبہ افراد رہا
ماسکو/استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں قتل ہونے والے روسی سفیرآندرے کارلوف کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد تدفین کردی گئی ،انکے جسد خاکی کو قومی پرچم میں لپیٹا گیا تھا، روسی صدر ولادیمر پیوٹن کی جانب سے مقتول سفیر آندرے کارلوف کو بعد از مرگ ’روسی ہیرو‘ کا خطاب بھی دیا گیا۔ آخری رسومات… Continue 23reading ترکی میں قتل ہونے والاروسی سفیرسپردخاک ،پیوٹن نے بڑاسرکاری خطاب دیدیا،6مشتبہ افراد رہا