ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

118 مسافروں کو لیکر جانیوالا مسافر طیارہ ہائی جیک ہو گیا! ہائی جیکر کون ہے اور کیا چاہتا ہے؟

datetime 23  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیبیا( آن لائن ) لیبیا کا مسافر طیارہ ہائی جیک کرکے مالٹا میں اتار لیاگیا، جہاز میں 118افراد سوار تھے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق لیبیا ء کی قومی ایئرلائن’ افریقیہ ایئرویز ‘ کی ہائی جیک ہونیوالے پرواز لیبیا کے شہر سبھا سے تریپولی جارہی تھی اور دوران پروازہی ایئربس اے 320 میں سوار دو ہائی جیکرز نے طیارے کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دی جبکہ ایک ہائی جیکر نے دستی بم پاس ہونے کا دعویٰ کیا جس کے بعد طیارے کا کنٹرول حاصل کرلیا، طیارے میں 111مسافر اور عملے کے سات افراد سوارتھے۔
جریدے ’ٹائمزآف مالٹا‘ کے مطابق وہ معمر قذافی کا حامی ہے اور اگر اس کے مطالبات پورے کیے گئے تو وہ تمام مسافروں کو چھوڑنے کو تیار ہیں تاہم ابتدائی طورپر ہائی جیکرز کے مطالبات کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا۔
مالٹا کے وزیراعظم جوزف مسقط نے بتایاکہ ’انہیں ہائی جیکنگ کی صورتحال سے آگاہ کیاگیا، سیکیورٹی اور ایمرجنسی آپریشن شروع کردیئے گئے ‘۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…