جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

میری پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی،اب یہ کام ہوکر رہے گا،ٹرمپ نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)نومنتخب امریکی صدرٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر مسلمانوں کے امریکہ میں داخلے کے سلسلے میں سختی برتنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ اس سلسلے میں چھان بین کا نظام لے کر آئیں گے،مسلمانوں کی چھان بین کا مطالبہ درست ثابت ہوا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی سفیر کے قتل اور برلن کی کرسمس مارکیٹ میں ٹرک حملے پر نو منتخب امریکی صدر کا تازہ ترین رد عمل سامنے آیا ہے۔

میڈیاسے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کی چھان بین کا میرا مطالبہ درست ثابت ہوا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ آپ کو میرے منصوبے کا پتا ہے، وقت نے ہمیشہ مجھے درست ثابت کیا ہے۔ 100 فیصد درست، جو کچھ ہو رہا ہے وہ شرمناک ہے،

ان کا کہنا تھا کہ اس ہفتے یورپ میں ہونے والے پْرتشدد حملے یہ ’ثابت کرتے ہیں‘ کہ وہ ’درست‘ سوچ رکھتے ہیں۔ اگلے ماہ جب وہ اختیارات سنبھالیں گے، مسلمانوں کے امریکہ میں داخلے کے سلسلے میں سخت چھان بین کا نظام لے کر آئیں گا۔اْنھوں نے تشدد کے حالیہ واقعات کو انسانیت کے خلاف حملہ قرار دیا اور کہا کہ اسے روکنے کی ضرورت ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…