دہشتگردی کے الزام میں بڑی تعداد میں پاکستانی سعودی عرب میں قید ،تفصیلات جاری
ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے کہاہے کہ ان کے ملک میں میں گذشتہ چند برسوں کے دوران پاکستان سمیت چالیس ملکوں کے شہری دہشت گردی کی سرگرمیوں اور سکیورٹی سے متعلق کیسوں میں ملوّث پائے گئے ،عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے اپنے ویب پورٹل تواصل کے ذریعے جاری کردہ ایک بیان… Continue 23reading دہشتگردی کے الزام میں بڑی تعداد میں پاکستانی سعودی عرب میں قید ،تفصیلات جاری











































