قیامت کی نشانیاں۔۔۔بیوی کو راضی کرنے کیلئے سگے باپ کا قتل،لرزہ خیز واقعہ
بھوپال(آئی این پی) بھارت میں ایک شخص نے اپنی نئی نویلی دلہن کو ‘راضی’ کرنے کے لیے والد کو قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش کے ضلع چنڈوارا میں دھرمیندرا یادیو نامی شخص کی شادی کو 9 ماہ ہوئے تھے تاہم اس کی اہلیہ یہ کہہ کر گھر سے چلی گئی کہ وہ… Continue 23reading قیامت کی نشانیاں۔۔۔بیوی کو راضی کرنے کیلئے سگے باپ کا قتل،لرزہ خیز واقعہ











































