ٹرمپ کو چیلنج کرنے سے نہیں ڈروں گی، برطانوی وزیر اعظم ڈٹ گئیں
لندن(آئی این پی)برطانوی وزیر اعظم تھریسامے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے ڈٹ گئیں ،انکا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے خواتین کیخلاف جو باتیں کیں وہ ناقابل قبول ہیں،اپنی بات کہنے سے نہیں ڈروں گی، دونوں ممالک کے درمیان خصوصی رشتے کا مطلب یہ ہی تھا کہ دونوں جانب سے مشکل باتیں کی جانے کی… Continue 23reading ٹرمپ کو چیلنج کرنے سے نہیں ڈروں گی، برطانوی وزیر اعظم ڈٹ گئیں











































