سعودی عرب ،مردوں کے بعد پاکستانی خواتین بھی زِد میں آگئیں، 69پاکستانی گرفتار،افسوسناک انکشافات
ریاض(آئی این پی )سعودی عرب میں دہشت گردی کے شبے میں69پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں گرفتار پاکستانیوں کی تعداد 69 ہوگئی ہے۔گزشتہ روز بھی ایک خاتون فاطمہ رمضان کو جدہ سے گرفتار کیا گیاتھا۔سعودی عرب میں 5 ہزار 85 افراد دہشت گردی کے شبہے میں گرفتار ہیں،… Continue 23reading سعودی عرب ،مردوں کے بعد پاکستانی خواتین بھی زِد میں آگئیں، 69پاکستانی گرفتار،افسوسناک انکشافات











































