ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

صورتحال سنگین ،شاہ سلمان نے دعا کی اپیل کردی

datetime 23  جنوری‬‮  2017 |

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں بارشیں نہ ہونے کے باعث شہری پریشان ہیں اورطویل عرصہ تک بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے مختلف قسم کی بیماریاں بھی پھیل رہی ہیں ۔اس صورتحال کے پیش نظرسعودی فرمانروا شاہ سلما ن بن عبدالعزیزنے سعودی عوام سے نمازاستسقا اداکرنے کی اپیل کردی ہے ۔شاہی خاندان کے دفترکی طرف سے جاری ایک بیان میں عوام سے اپیل کی گئی ہے

 

کہ وہ آئندہ جمعرات کوبارشوں کےلئے نمازاستسقااداکریں اوراللہ پاک کے حضورگڑگڑاکے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں ۔سعودی فرمانروانے یہ اپیل ملک بھرکے شہریوں سے کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…