سعودی عرب سمیت خلیجی عرب ریاستوں میں ٹرمپ کے عہدہ صدارت سنبھالنے پر حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا
ریاض(این این آئی)خلیجی عرب ریاستیں وائٹ ہاؤس کا سربراہ بدلنے پر کھلم کھلا تو نہیں لیکن خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔ اس کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خطے میں اْن کے حریف ملک ایران کا مخالف ہونا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ عرب خلیجی ریاستیں ڈونلڈ ٹرمپ کے… Continue 23reading سعودی عرب سمیت خلیجی عرب ریاستوں میں ٹرمپ کے عہدہ صدارت سنبھالنے پر حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا











































