’’سرجیکل ڈرامے کی دوسری قسط ریلیز ‘‘ جنگ کے خوف سے چھٹیاں لینے والے سورمائوں کو بھارت میں کیا بڑا اعزاز مل گیا ؟
نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نا م نہاد سرجیکل سٹرائیک کرنے والے فوجیوں کو یوم جمہوریہ کے موقع پر اعزازات دیئے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے نام نہاد سرجیکل سٹرائیک کرنے والے22فوجیوں کو یوم جمہوریہ کے موقع پرملک کے اعلی اعزازات سے نوازا ہے ۔ گزشتہ سال29 ستمبر… Continue 23reading ’’سرجیکل ڈرامے کی دوسری قسط ریلیز ‘‘ جنگ کے خوف سے چھٹیاں لینے والے سورمائوں کو بھارت میں کیا بڑا اعزاز مل گیا ؟









































