عرب کی اہم ترین شخصیت بھارت پہنچ گئیں ۔۔ کیوں اور کس مقصد کیلئے گئے ہیں ؟

26  جنوری‬‮  2017

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات اور بھارت کے تعلقات میں آ ج کل گرم جوشی دیکھنے میں آ رہی ہے ان تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کے لیے ابوظبی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کی فوج کے سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زید تین روزہ سرکاری دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں۔ شیخ محمد بن زید بھارت کی عوامی جمہوریہ پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے بھی شرکت متوقع ہے۔

بھارت کی عوامی جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کرنے والے شیخ محمد بن زید تیسر ے عرب حکمران بن جائیں گئے۔ انکے حالیہ دورے کے دوران بھارت اور متحدہ عرب امارات کے دو طرفہ تعلقات کو فروغ حاصل ہو گا۔شیخ زید کے بھارتی وزیر اعظم نریند مودی کے درمیان ملاقات بھی ہوئی ہے اس پہلے معزز مہمان راج گھاٹ گئے اور مہاتمہ گاندھی کی یادگار پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی اور کتاب میں اپنے تاثرات درج کیے۔اس پہلے بھارتی وزیر اعظم شیخ محمد بن زید کے استقبال کے لیے خود ائیر پورٹ پر موجود تھے

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…