امریکہ میں تارکین وطن ایک شرط پررہ سکتے ہیں ؟ڈونلڈٹرمپ نے ناقابل یقین اعلان کردیا

26  جنوری‬‮  2017

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے غیرملکی افراد کےلئے پالیسی واضح کردی ہے جبکہ ان کے گزشتہ روزجاری حکم نامے کے مطابق سات اسلامی ممالک کے شہری بھی امریکہ میں داخل نہیں ہوسکتے ہیں ۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پابندیاں عائدکرنے کے بعد امریکی صدرنے کہاہے کہ ایسے تمام تارکین وطن جن کی عمریںابھی کم ہے ان کوگھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

ڈونلڈٹرمپ نے اس بارے میں کہاہے کہ ’’میرادل بہت بڑاہے ‘‘۔انہوں نے کہاکہ امریکہ میں تمام برے ہی نہیں اچھے لوگ بھی موجود ہیں جن کاملکی ترقی میں اہم کردارہے ۔ڈونلڈٹرمپ نے کہاکہ امریکی ترقی میں اہم کرداراداکرنے والے غیرملکیوں کی خدمات کووہ اب بھی سراہتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ وہ اگلے ماہ تارکین وطن سے متعلق ایک نئی پالیسی لارہے ہیں جس کے بعد غیرملکی تارکین وطن پرمایوسی کے سائے ختم ہوجائینگے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…