2دہشتگردوں نے سعودی عرب میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا
جدہ (آئی این پی)سعودی عرب کے شہر جدہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2دہشتگردوں نے خود کو اڑا لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ کے ایک ریسٹ ہاؤس میں چھپے ہوئے دہشت گرد عناصر کو نشانہ بنانہ کے لیے کِیا جانے والا سکیورٹی آپریشن ختم ہو گیا ۔ذرائع نے… Continue 23reading 2دہشتگردوں نے سعودی عرب میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا











































