بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ابھی تو انتخاب ہوا ہے ۔۔۔! ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے خلاف دنیا بھر میں جاری احتجاج پر حیرت انگیزردعمل

datetime 23  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف امریکہ سمیت دنیا بھر میں جاری احتجاج پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تو انتخاب ہوا ہے، اِن لوگوں نے ووٹ کیوں نہیں دیا؟ پرامن احتجاج جمہوریت کا حسن ہے، لوگوں کو اپنے خیالات کے اظہار کا حق ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس سے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں ٹرمپ نے کہا کہ میں نے احتجاجی مظاہرے دیکھے ، میرا تاثر یہی تھا کہ ابھی تو انتخاب ہوا ہے، اِن لوگوں نے ووٹ کیوں نہیں دیا؟ مشہور شخصیات مقصد کو بری طرح سے نقصان پہنچاتی ہیں۔

ٹرمپ نے اپنی ایک اور ٹوئیٹ میں کہا کہ پرامن مظاہرے ہماری جمہوریت کا حسن ہے، اگر میں اِس سے اتفاق نہ بھی کروں، تو بھی میں یہ بات تسلیم کرتا ہوں کہ لوگوں کو اپنے خیالات کے اظہار کا حق حاصل ہے۔دوسری جانب وائٹ ہاوس کے چیف آف اسٹاف نے چند امریکی میڈیا ہاوسز پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کی قانونی حیثیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…