روسی اسلحہ ساز کمپنی ’کلاشنکوف‘ کا ایک اور شاہکار منظر عام پر
ماسکو (این این آئی) روسی اسلحہ ساز کمپنی ’کلاشنکوف‘ نے روسی فوج کیلئے کلاشنکوف کے بعد بغیر پائلٹ ڈرون طیارہ تیار کرلیا ہے۔ ZALA 16E5 کے نام سے تیار کردہ ڈورن طیارہ جلد ہی روسی فوج کے استعمال میں لایا جائیگا۔اطلاعات کے مطابق روسی اسلحہ ساز فرم ’کلاشنکوف‘ کی جانب سے تیار کردہ بغیر پائلٹ… Continue 23reading روسی اسلحہ ساز کمپنی ’کلاشنکوف‘ کا ایک اور شاہکار منظر عام پر