اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

نائٹ کلب پر حملہ کس نے اور کس مقصد کیلئے کیا؟ طیب اردگان برس پڑے

datetime 1  جنوری‬‮  2017 |

انقرہ(آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ نائٹ کلب پر حملہ کا مقصد ترکی میں انتشار پھیلانا ہے ۔ قوم ان سازشوں اور مکروہ کاموں کے خلاف متحد رہے ۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ قوم اپنے حوصلے بند رکھے ۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق ترک صدر نے سال نو کے موقع پر نائٹ کلب مین دہشتگردی کے واقعے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال نو کے موقع پر حملہ ترکی کو غیر مستحکم کرنے کے لئے کیا گیا ہے دہشتگرد ملک میں امن و امان بگڑانا چاہتے ہیں ۔ نائب کلب پر حملے کا مقصد ترکی میں انتشار پھیلانا ہے انہوں نے کہا ہے کہ دھماکے اور اس قسم کے حملے ملک میں انتشار اور فساد برپا کرنا ہے ۔ قوم ان سازشوں اور مکروہ کاموں کے خلاف متحد رہے اور اپنے حوصلے بلند رکھے ۔ ترک صدر نے کہا ہے کہ ترکی دہشتگردی کے خاتمے کے لئے کوششیں جاری رکھے گا اور دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے ۔واضح رہے سال نو کے موقع پر نائٹ کلب پر حملے میں 16 غیر ملکی سمیت 39 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…