دبئی میں حیرت انگیزواقعہ،یورپی خاتون نے پولیس کو تھکا مارا،صرف ایک گھنٹے میں ہی انوکھا ریکارڈ قائم،گرفتار کرلیاگیا
دبئی(آئی این پی )متحدہ عرب امارات کے سیاحتی اور تجارتی مرکز دبئی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر فوری جرمانے روز کا معمول ہیں مگر ایک یورپی ملک سے تعلق رکھنے والی خاتون ڈرائیور نے ایک گھنٹے میں ٹریفک قانون کی خلاف ورزیوں کے تمام سابقہ ریکارڈ ہی توڑ ڈالے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading دبئی میں حیرت انگیزواقعہ،یورپی خاتون نے پولیس کو تھکا مارا،صرف ایک گھنٹے میں ہی انوکھا ریکارڈ قائم،گرفتار کرلیاگیا







































