ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

داعش کو دنیا سے ختم کرنے کا پلان تیار ، امریکہ کو نیا منصوبہ مل گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)داعش کو دنیا سے ختم کرنے کا پلان تیار ، امریکہ کو نیا منصوبہ مل گیا ,امریکی محکمہ دفاع نے انتہاپسند گروپ داعش کو شکست دینے کے لیے ایک نیا منصوبہ تیار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے بتایاکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی اعلی حکام سے کہا تھا کہ وہ شام اور

 

عراق میں سرگرم اس گروپ کے خاتمے کے لیے اضافی طریقہ کار تیار کریں، یہ منصوبہ وائٹ ہاؤس کو مل گیا ہے۔ صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم کا ایک اہم نقطہ یہی تھا کہ اگر وہ اقتدار میں آئے تو وہ داعش کے خاتمے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، نام ظاہر نہ کرنے کی شرط نے امریکی اہلکار نے بتایا کہ وائٹ ہاؤس اب ان تجاویز کا جائزہ لے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…