امریکا نے بڑا قدم اُٹھالیا،تارکین وطن ششدر،کھلبلی مچ گئی
واشنگٹن (آئی این پی)امریکا نے بڑا قدم اُٹھالیا،تارکین وطن ششدر،کھلبلی مچ گئی، امریکی حکومت نے تارکین وطن کو شہریت دینے کا عمل روک دیا،درخواست گزاروں کی جانچ پڑتال کانظام غیر موثر ہونے پر شہریت دینے کا عمل روکاگیا ہے۔امریکی اخبار کے مطابق درخواست گزاروں کی جانچ پڑتال کانظام غیر موثر ہونے پر شہریت دینے کا… Continue 23reading امریکا نے بڑا قدم اُٹھالیا،تارکین وطن ششدر،کھلبلی مچ گئی