منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکہ کاامیگریشن پالیسی پر اہم ترین اعلان،ٹرمپ شدید مشتعل

datetime 4  فروری‬‮  2017

امریکہ کاامیگریشن پالیسی پر اہم ترین اعلان،ٹرمپ شدید مشتعل

واشنگٹن(آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالتی احکامات کے بعد 7 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا داخلے پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا جبکہ امریکی ہوم لینڈ سیکورٹی نے بھی ویزے سے متعلق اپنے تمام احکامات واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام امگریشن آرڈرز پر عمل درآمد روک دیا گیا… Continue 23reading امریکہ کاامیگریشن پالیسی پر اہم ترین اعلان،ٹرمپ شدید مشتعل

کیوبک مسجد کے شہدا کی نماز جنازہ، کینیڈا میں نئی تاریخ رقم،وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اوردیگرمذاہب کی کمیونٹی نے مثال قائم کردی

datetime 4  فروری‬‮  2017

کیوبک مسجد کے شہدا کی نماز جنازہ، کینیڈا میں نئی تاریخ رقم،وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اوردیگرمذاہب کی کمیونٹی نے مثال قائم کردی

کیوبیک(این این آئی)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اپنے مسلمان ہم وطنو ں کے غم میں ان کے شریک غم نظر آئے اورآخری رسومات میں شرکت کی۔جرمن ٹی وی کے مطابق کیوبک مسجد حملے میں شہید افراد کی نماز جنازہ میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے شرکت کی اور لواحقین کا غم بانٹا، نماز جنازہ میں کیتھولک،… Continue 23reading کیوبک مسجد کے شہدا کی نماز جنازہ، کینیڈا میں نئی تاریخ رقم،وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اوردیگرمذاہب کی کمیونٹی نے مثال قائم کردی

بھارت میں لرزہ خیز واقعہ،کسان اپنی بیوی کا کٹا ہوا سر ہاتھ میں اٹھائے تھانے پہنچ گیا

datetime 4  فروری‬‮  2017

بھارت میں لرزہ خیز واقعہ،کسان اپنی بیوی کا کٹا ہوا سر ہاتھ میں اٹھائے تھانے پہنچ گیا

بھوپال(آئی این پی)بھارت میں ایک کسان نے غیر مرد کے ساتھ دیکھ کر اپنی بیوی کا سر قلم کردیا اور کٹا ہوا سر ہاتھ میں اٹھائے تھانے پہنچ گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مدھیاپردیش کے گاؤ ں گھاریلی میں 38سالہ نارائن سنگھ اپنے کھیتوں میں کام کرنے گیا جہاں اس نے اپنی… Continue 23reading بھارت میں لرزہ خیز واقعہ،کسان اپنی بیوی کا کٹا ہوا سر ہاتھ میں اٹھائے تھانے پہنچ گیا

سلامتی کو خطرہ ،ایران نے خطرناک ترین میزائلوں سے حملے کا اعلان کردیا

datetime 4  فروری‬‮  2017

سلامتی کو خطرہ ،ایران نے خطرناک ترین میزائلوں سے حملے کا اعلان کردیا

تہران(آئی این پی) ایرانی فوج کے کمانڈر نے دھمکی دی ہے کہ اگر ملکی سلامتی کو خطرہ ہوا تو ایران اپنے دشمنوں کے خلاف میزائلز استعمال کرنے سے گریز نہیں کرے گا،دوسری جانب امریکا کی جانب سے عائد کی جانے والی نئی پابندیوں کے باوجود ایران نے فوجی مشقوں کا آغاز کردیا جن میں مقامی… Continue 23reading سلامتی کو خطرہ ،ایران نے خطرناک ترین میزائلوں سے حملے کا اعلان کردیا

خواتین کے موبائل نمبروں کی فروخت ،حیرت انگیزانکشافات

datetime 4  فروری‬‮  2017

خواتین کے موبائل نمبروں کی فروخت ،حیرت انگیزانکشافات

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتمیں خواتین کے موبائل نمبروں کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں موبائل ری چارج یا بیلنس ڈالنے والی دکانیں لڑکیوں کے موبائل فون نمبروں کو فروخت کر رہی ہیں۔مقامی پولیس کے مطابق ان نمبروں کی قیمت لڑکیوں کی… Continue 23reading خواتین کے موبائل نمبروں کی فروخت ،حیرت انگیزانکشافات

ایران کے جوہری تجربات مکمل، جرمن انٹیلی جنس کی رپورٹ نے دنیامیں کھلبلی مچادی

datetime 4  فروری‬‮  2017

ایران کے جوہری تجربات مکمل، جرمن انٹیلی جنس کی رپورٹ نے دنیامیں کھلبلی مچادی

برلن(آئی این پی )جرمنی کے انٹیلی جنس اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ حال ہی میں ایران نے کروز میزائل سومار اور خرمشہر کے تجربات کیے ہیں ان میزائل تجربات کی اہم بات یہ ہے کہ یہ دونوں میزائل جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ زمین سے زمین پر طویل فاصلے تک… Continue 23reading ایران کے جوہری تجربات مکمل، جرمن انٹیلی جنس کی رپورٹ نے دنیامیں کھلبلی مچادی

امریکہ کی ترقی کو ریسورس گیئر،خوف کی فضا میں اضافہ،کانگریس کے رکن کی حیرت انگیز پیش گوئیاں

datetime 4  فروری‬‮  2017

امریکہ کی ترقی کو ریسورس گیئر،خوف کی فضا میں اضافہ،کانگریس کے رکن کی حیرت انگیز پیش گوئیاں

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی ریاست انڈیانا سے تعلق رکھنے والے کانگرس رکن آندرے کارسن نے کہا ہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مسلمان اکثریت والے سات ملکوں کے شہریوں پر امریکہ میں داخلہ پر عارضی پابندی کے حکم نامے کے طویل المدتی اثرات ہونگے اور اس سے داعش اور القائدہ جیسی تنظیموں کو مزید… Continue 23reading امریکہ کی ترقی کو ریسورس گیئر،خوف کی فضا میں اضافہ،کانگریس کے رکن کی حیرت انگیز پیش گوئیاں

ٹرمپ کو پہلی اورسب سے بڑی شکست

datetime 4  فروری‬‮  2017

ٹرمپ کو پہلی اورسب سے بڑی شکست

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا کی وفاقی عدالت نے 2 ریاستوں کی درخواست پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز کو عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے 7مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی ہٹانے کا حکم دیدیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق واشنگٹن کے شہر سیٹل کی وفاقی عدالت کے جج جیمز رابرٹ… Continue 23reading ٹرمپ کو پہلی اورسب سے بڑی شکست

امریکہ کا پہلا ٹارگٹ کون؟ امریکی وزیر دفاع نے بالاخر وہ اعلان کرہی دیا جس کی توقع تھی

datetime 4  فروری‬‮  2017

امریکہ کا پہلا ٹارگٹ کون؟ امریکی وزیر دفاع نے بالاخر وہ اعلان کرہی دیا جس کی توقع تھی

ٹوکیو(آئی این پی) امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے ایران کو دہشت گردی میں معاونت کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک قرار دیدیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے میٹس نے کہا کہ ایران دہشت گردی میں معاونت کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے… Continue 23reading امریکہ کا پہلا ٹارگٹ کون؟ امریکی وزیر دفاع نے بالاخر وہ اعلان کرہی دیا جس کی توقع تھی