جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

مصر، اسکول بس کھائی میں گرنے سے7 طلباء جاں بحق،45 زخمی

datetime 4  فروری‬‮  2017

مصر، اسکول بس کھائی میں گرنے سے7 طلباء جاں بحق،45 زخمی

قاہرہ(آن لائن)مصر میں اسکول بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں کم سے کم سات طلبا جاں بحق اور پینتالیس زخمی ہوگئے۔ مصری وزارت صحت کی طرف سے جار ی بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز نوبیع سے دھب شہر کی طرف جانے والی اسکول بس ایک کھائی میں جا گری… Continue 23reading مصر، اسکول بس کھائی میں گرنے سے7 طلباء جاں بحق،45 زخمی

ٹرمپ کا ممکنہ مواخذہ۔۔۔۔جواری شرطیں لگانے لگ گئے ،امریکی قمار خانوں میں آن لائن سٹہ

datetime 4  فروری‬‮  2017

ٹرمپ کا ممکنہ مواخذہ۔۔۔۔جواری شرطیں لگانے لگ گئے ،امریکی قمار خانوں میں آن لائن سٹہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذاے کی ممکنہ تحریک پر جواری میدان میں کود پڑے، بڑے پےمانے پر شرطیں لگانی شروع کر دیں، امریکی قمار خانوں نے آن لائن سٹے کی سہولت پیش کرتے ہوئے 2-1سے ریٹ بھی کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی ممکنہ تحریک پر… Continue 23reading ٹرمپ کا ممکنہ مواخذہ۔۔۔۔جواری شرطیں لگانے لگ گئے ،امریکی قمار خانوں میں آن لائن سٹہ

’’سی پیک منصوبے سے بھارت کی نیندیں اڑ چکی ہیں‘‘ سوئیڈش تھنک ٹینک کی رپورٹ نے ہندوستان میں ہلچل مچا دی

datetime 4  فروری‬‮  2017

’’سی پیک منصوبے سے بھارت کی نیندیں اڑ چکی ہیں‘‘ سوئیڈش تھنک ٹینک کی رپورٹ نے ہندوستان میں ہلچل مچا دی

اسٹاک ہوم(آن لائن)سوئیڈن کے تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ بھارت سرکار چین پاکستان اکنامک کوریڈور(سی پیک) کے ذریعے پاکستان کی معیشت مستحکم ہونے کے روشن امکانات پرفکرمند اور خوفزدہ ہے۔سوئیڈن کے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے رپورٹ شائع کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت پاکستان میں شروع کئے… Continue 23reading ’’سی پیک منصوبے سے بھارت کی نیندیں اڑ چکی ہیں‘‘ سوئیڈش تھنک ٹینک کی رپورٹ نے ہندوستان میں ہلچل مچا دی

ایران کا دورہ کیوں کیا، امریکہ کے پیٹ میں 3سال بعد مروڑ، سرکاری مہمان سے ذلت آمیز سلوک

datetime 4  فروری‬‮  2017

ایران کا دورہ کیوں کیا، امریکہ کے پیٹ میں 3سال بعد مروڑ، سرکاری مہمان سے ذلت آمیز سلوک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق نارویجن وزیراعظم جیل مونوبونووک کو 3 سال پہلے کیے گئے ایرانی دورے کی وجہ سے امریکا کے ایئرپورٹ پر روک لیا گیا، ایک گھنٹہ کی ذلت آمیز پوچھ گچھ ۔ تفصیلات کے مطابق سابق نارویجن وزیراعظم مونو بونو وک اس وقت حیران اور ششدر رہ گئے جب واشنگٹن کے ائیرپورٹ پر… Continue 23reading ایران کا دورہ کیوں کیا، امریکہ کے پیٹ میں 3سال بعد مروڑ، سرکاری مہمان سے ذلت آمیز سلوک

سات مسلم ممالک کے شہریوں پر پابندی ۔۔۔امریکی عدالت نےٹرمپ کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 4  فروری‬‮  2017

سات مسلم ممالک کے شہریوں پر پابندی ۔۔۔امریکی عدالت نےٹرمپ کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )امر یکی ریاست واشنگٹن کی وفاقی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف فیصلہ سنا تے ہوئے حکم دیا کہ 7مسلم ملکوں کے شہریوں کو روکنے کا حکم نامہ معطل رکھا جائے۔حکم نامہ کا اطلاق امریکا بھر میں ہو گا۔ امریکی محکمہ انصاف نے ایگزیکٹو آرڈر کی معطلی کے خلاف اپیل کی تھی۔… Continue 23reading سات مسلم ممالک کے شہریوں پر پابندی ۔۔۔امریکی عدالت نےٹرمپ کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا

’’خدا کی قدرت‘‘ گرم ترین صحرائی ملک میں برف باری ہو گئی

datetime 4  فروری‬‮  2017

’’خدا کی قدرت‘‘ گرم ترین صحرائی ملک میں برف باری ہو گئی

متحدہ عرب امارات(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ کے پہاڑ جبل جیش پر برف باری کے باعث موسم شدید سرد ہوگیا، جمعہ کی صبح درجہ حرارت منفی ایک سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔جبل جیش پر ہونے والی برف باری کے باعث کئی سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔جبل جیش متحدہ عرب امارات کی سب… Continue 23reading ’’خدا کی قدرت‘‘ گرم ترین صحرائی ملک میں برف باری ہو گئی

ایوانکا ننھی پری کے ساتھ ایسی جگہ پہنچ گئیں کہ دیکھ کر سب حیران رہ گئے

datetime 4  فروری‬‮  2017

ایوانکا ننھی پری کے ساتھ ایسی جگہ پہنچ گئیں کہ دیکھ کر سب حیران رہ گئے

واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا نے اپنی ننھی پری کے ساتھ واشنگٹن میں چین کے سفارت خانہ کا اچانک دورہ کیا۔ ان کی آمد نے عملے کو خوشگوار حیرت میں ڈال دیا۔ایوانکا کے ساتھ ان کی پانچ سالہ بیٹی ارابیل تھیں جو چینی زبان سیکھ رہی ہیں۔ماں نے پانچ سالہ بیٹی کا… Continue 23reading ایوانکا ننھی پری کے ساتھ ایسی جگہ پہنچ گئیں کہ دیکھ کر سب حیران رہ گئے

امریکہ نے پاکستانیوں کو ویزہ پالیسی پر بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 4  فروری‬‮  2017

امریکہ نے پاکستانیوں کو ویزہ پالیسی پر بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(این این آئی) امریکی سفارت خانے کہا ہے کہ پاکستان کو پابندی کا شکار ہونے والے 7 مسلم ممالک میں شامل کرنے پر غور نہیں کیا جارہا۔امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کو پابندی کا شکار ہونے والے 7 مسلم ممالک میں شام کرنے پر کوئی غور… Continue 23reading امریکہ نے پاکستانیوں کو ویزہ پالیسی پر بڑی خوشخبری سنا دی

پاکستان کے پاس روس اورامریکہ سے بھی زیادہ خطرناک ہتھیار،عالمی ادارے کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 4  فروری‬‮  2017

پاکستان کے پاس روس اورامریکہ سے بھی زیادہ خطرناک ہتھیار،عالمی ادارے کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میپس اینڈریسرچرزنامی ایک ادارے نے نیوکلئیروارہیڈزکی عالمی درجہ پرمبنی ایک رپورٹ شائع کی ہے ۔اس رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ بظاہرتوامریکہ اورروس کے پاس نیوکلئروارہیڈزکی تعداد سب سے زیادہ ہے لیکن کوالٹی کے حساب سے پاکستان کے وارہیڈزخطرناک حدتک کارآمدہیں ۔پاکستان واحدملک ہے کہ جس نے اپنے امریکہ اورروس کے بعد اپنے وارہیڈزکوعالمی معیارکانمونہ بنایاہے ۔… Continue 23reading پاکستان کے پاس روس اورامریکہ سے بھی زیادہ خطرناک ہتھیار،عالمی ادارے کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات