پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈونلڈٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب،پولیس مظاہرین پرٹوٹ پڑی ،مزید نفری طلب ،چھڑپوں میں کئی شہری زخمی

datetime 20  جنوری‬‮  2017

ڈونلڈٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب،پولیس مظاہرین پرٹوٹ پڑی ،مزید نفری طلب ،چھڑپوں میں کئی شہری زخمی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کے موقع پرکئی امریکی شہری وائٹ ہائوس کے سامنے احتجاج کررہے تھے کہ ان پرپولیس ٹوٹ پڑی ۔مظاہرین پرآنسوگیس سے شلینگ کی گئی اورواٹرکینزکابھی استعمال کیاگیا۔پولیس نے مظاہرین پرالزام عائد کیاہے کہ یہ مظاہرین وائٹ ہائوس میں داخل ہوکرتوڑپھوڑکرناچاہتے تھے ۔پولیس کی طرف سے طاقت کے… Continue 23reading ڈونلڈٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب،پولیس مظاہرین پرٹوٹ پڑی ،مزید نفری طلب ،چھڑپوں میں کئی شہری زخمی

ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے سے امریکی پالیسیوں میں ایران ،سعودی عرب اورہندوستان کے ساتھ تعلقات میں کیا تبدیلی آئے گی،سابق سفیرعبداللہ حسین ہارون کی پیش گوئیاں

datetime 20  جنوری‬‮  2017

ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے سے امریکی پالیسیوں میں ایران ،سعودی عرب اورہندوستان کے ساتھ تعلقات میں کیا تبدیلی آئے گی،سابق سفیرعبداللہ حسین ہارون کی پیش گوئیاں

کراچی(آئی این پی)اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مندوب عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے اور اوبامہ کے جانے سے ایشیاء کی علاقائی سیاست سمیت دیگر ممالک سے متعلق امریکی پالیسی میں تبدیلی آنا شروع ہو گئی ہے‘ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے سے امریکی پالیسیاں بھی تبدیل ہونگی‘اوبامہ کے جانے سے… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے سے امریکی پالیسیوں میں ایران ،سعودی عرب اورہندوستان کے ساتھ تعلقات میں کیا تبدیلی آئے گی،سابق سفیرعبداللہ حسین ہارون کی پیش گوئیاں

ٹرمپ کی تقریب حلف برداری ،بات بڑھ گئی،شدید جھڑپیں ،کیمیکل کا چھڑکاؤ ،سینکڑوں گرفتار

datetime 20  جنوری‬‮  2017

ٹرمپ کی تقریب حلف برداری ،بات بڑھ گئی،شدید جھڑپیں ،کیمیکل کا چھڑکاؤ ،سینکڑوں گرفتار

واشنگٹن (آئی این پی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے موقع پر واشنگٹن میں ہزاروں افراد نے شدید احتجاج کیا اور وائٹ ہائوس کی طرف جانے والے راستے بھی بند کردیئے ،ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں ، پولیس نے صورتحال پر قابو پانے کے لیے متعدد مظاہرین… Continue 23reading ٹرمپ کی تقریب حلف برداری ،بات بڑھ گئی،شدید جھڑپیں ،کیمیکل کا چھڑکاؤ ،سینکڑوں گرفتار

سعودی عرب اب اپنے سرکاری اداروں کے ساتھ کیا کرنے والا ہے؟حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

datetime 20  جنوری‬‮  2017

سعودی عرب اب اپنے سرکاری اداروں کے ساتھ کیا کرنے والا ہے؟حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

ڈیووس(آئی این پی)سعودی عرب کے وزیر توانائی خالد الفالح نے کہا ہے کہ مملکت کے وژن 2030 کے مقاصد واہداف کے حصول میں سرکاری شعبوں میں سرمایہ کاری اور ان کی نج کاری ترجیحی عوامل ہیں، مملکت کی اقتصادی ترقی میں نوجوان آبادی اور خواتین کو نمایاں اہمیت حاصل ہے،ترقی کے عمل میں ان کی… Continue 23reading سعودی عرب اب اپنے سرکاری اداروں کے ساتھ کیا کرنے والا ہے؟حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

پاکستان سے بڑھتے تعلقات ،بھارت کی نئی چال،روس کو خوش کردیا

datetime 20  جنوری‬‮  2017

پاکستان سے بڑھتے تعلقات ،بھارت کی نئی چال،روس کو خوش کردیا

نئی دہلی(آئی این پی)جنگی جنون کے شکار بھارت نے اپنا دفاع مضبوط کرنے کیلئے روس اور اسرائیل سے جنگی سازو سامان خریدلیا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے اسرائیل اور روس سے 300ارب ڈالر سے زائد رقم کے اینٹی ٹینک میزائلز، ٹینک انجن ، راکٹ لانچر اور دیگر اقسام کا جنگی سازو… Continue 23reading پاکستان سے بڑھتے تعلقات ،بھارت کی نئی چال،روس کو خوش کردیا

سعودی اتحاد نے جنگ شروع کردی، دھڑا دھڑ فضائی حملے ،درجنوں ہلاک

datetime 20  جنوری‬‮  2017

سعودی اتحاد نے جنگ شروع کردی، دھڑا دھڑ فضائی حملے ،درجنوں ہلاک

عدن(آئی این پی) سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں بحیرہ احمر کے کنارے کیے جانے والے فضائی حملوں کے نتیجے میں 29 باغی ہلاک اور 20زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی اتحادی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبے حدیبیہ میں بحیرہ احمر کے کنارے واقع باغیوں کے… Continue 23reading سعودی اتحاد نے جنگ شروع کردی، دھڑا دھڑ فضائی حملے ،درجنوں ہلاک

پاکستان کیخلاف نیا محاذ کھل گیا،افغان حکومت نے ’’ٹرمپ‘‘سے مدد طلب کرلی

datetime 20  جنوری‬‮  2017

پاکستان کیخلاف نیا محاذ کھل گیا،افغان حکومت نے ’’ٹرمپ‘‘سے مدد طلب کرلی

کابل(آئی این پی)افغانستان میں قومی اتحاد کی حکومت نے نئی امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان پر دہشتگرد گروپوں کی پشت پنائی سے روکنے کیلئے دباؤ بڑھائے ۔افغان ٹی وی ’’طلوع نیوز‘‘ کے مطابق قومی اتحاد کی حکومت نے نئی امریکی انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ پاکستان پر افغانستان کے خلاف… Continue 23reading پاکستان کیخلاف نیا محاذ کھل گیا،افغان حکومت نے ’’ٹرمپ‘‘سے مدد طلب کرلی

سعودی عرب ،ٹریفک حادثہ ،6پاکستانی نژاد برطانوی معتمرین جاں بحق

datetime 20  جنوری‬‮  2017

سعودی عرب ،ٹریفک حادثہ ،6پاکستانی نژاد برطانوی معتمرین جاں بحق

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شہرمکہ سے مدینہ جانے والی بس کو حادثہ ،6پاکستانی نژاد برطانوی معتمرین جاں بحق جبکہ 2افراد شدید زخمی ہوگئے ۔عرب میڈیارپورٹس کے مطابق مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جانے والی بس ٹائرپھٹنے کے باعث حادثے کاشکارہوگئی جس کے نتیجے میں ایک دوماہ کےبچے سمیت 6 پاکستانی نژاد طانوی معتمرین جاں بحق جبکہ دوافراد… Continue 23reading سعودی عرب ،ٹریفک حادثہ ،6پاکستانی نژاد برطانوی معتمرین جاں بحق

سوئٹزر لینڈ میں ترکی کے قونصل خانے پر انوکھا حملہ

datetime 20  جنوری‬‮  2017

سوئٹزر لینڈ میں ترکی کے قونصل خانے پر انوکھا حملہ

زیورخ (آئی این پی) سوٹزر لینڈ میں ترکی کے قونصل خانے پر آتش بازی کے ساتھ حملہ کیا گیا جس سے قونصل خانے کی کھڑکیوں اور دیواروں کو نقصان پہنچا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوٹزر لینڈ کے شہر زیورخ میں ترکی کے قونصل خانے پر گزشتہ رات آتش بازی کے ساتھ حملہ کیا گیا۔حملے… Continue 23reading سوئٹزر لینڈ میں ترکی کے قونصل خانے پر انوکھا حملہ