کابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب ملٹری ہسپتال پر فائرنگ اور خودکش حملہ،بڑی تباہی،حملہ آور کون تھے؟حیرت انگیزانکشافات
کابل(آئی این پی )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب واقع سب سے بڑے ملٹری ہسپتال پر مسلح افرادکے حملے میں 30افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے ،داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی،افغان صدر اشرف غنی نے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے نے… Continue 23reading کابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب ملٹری ہسپتال پر فائرنگ اور خودکش حملہ،بڑی تباہی،حملہ آور کون تھے؟حیرت انگیزانکشافات







































