جرمنی نے ایک لاکھ ویزے جاری کرنے کا اعلان کر دیا
برلن(این این آئی)وفاقی جرمن وزارت خارجہ نے کہاہے کہ گزشتہ برس مختلف ملکوں میں ایسے ایک لاکھ پانچ ہزار افراد کو جرمنی کے رہائشی ویزے جاری کیے گئے، جن کے اہلِ خانہ یا انتہائی قریبی رشتہ دار پہلے ہی جرمنی میں مہاجرین کے طور پر رہتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی میں مہاجرین کی… Continue 23reading جرمنی نے ایک لاکھ ویزے جاری کرنے کا اعلان کر دیا