جرمنی نے 2ایرانی ٹرکوں کو قبضے میں لے لیا،کیا چیز سمگل کی جارہی تھی؟افسوسناک انکشاف،بڑے تنازعہ نے سر اُٹھالیا
برلن(آئی این پی)جرمنی میں پولیس نے منشیات سے بھرے 2ایرانی ٹرکوں کو قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق جرمنی میں پولیس نے منشیات سے بھرے2 ایرانی ٹرکوں کو قبضے میں لے لیا ہے ۔ ٹرکوں میں موجود ہیرئن کو مختلف یورپی ممالک میں تقسیم کیا جانا تھا۔جرمن ریڈیو ” ڈوئچے… Continue 23reading جرمنی نے 2ایرانی ٹرکوں کو قبضے میں لے لیا،کیا چیز سمگل کی جارہی تھی؟افسوسناک انکشاف،بڑے تنازعہ نے سر اُٹھالیا