ہفتہ‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2025 

پاک ، افغان سرحد کو کھول دیا گیا۔۔ مگر کتنے دن کیلئے؟ افغانستان کی مشکلات کم نہ ہوسکیں

datetime 7  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آئی این پی ) افغانستان سے دہشتگردوں کی مسلسل کارروائیوں کے بعد بند کی گئی سرحد کو 18 روز بعد 2 دن کے کھول دیا گیا ہے تاہم اس دوران صرف ویزا اور مکمل سفری دستاویزات کے حامل لوگوں کو پیدل نقل و حرکت کی اجازت دی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں موجود دہشتگردوں کی پے در پے کارروائیوں کے بعد بند کی گئی سرحد کے باعث دونوں اطراف ہزاروں افراد پھنس گئے تھے جن کی واپسی کے

لیے پاکستان نے 2 روز کے لیے طورخم، انگور اڈا اور چمن سے اپنی سرحد کو کھول دیا۔ پاک افغان سرحد پر 3 مقامات سے آمدورفت کھلنے سے دونوں اطراف پر لوگوں کو رش لگ گیا ۔منگل اور بدھ کو صبح 8 سے شام 5 بجے تک تینوں مقامات پر عوام کی پیدل آمدو رفت جاری رہے گی اور دونوں ممالک کے شہری ویزا اور پاسپورٹ متعلقہ حکام کو دکھا کر سرحد پار آ اور جا سکیں گے. تاہم تجارتی سرگرمیاں بدستور بند رہیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…