’’اسلام، قرآن، مکہ اور ۔۔۔۔! ‘‘ چین میں کن اسلامی ناموں پر پابندی عائد کر دی گئی، افسوسناک انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے ممنوعہ اسلامی ناموں کی فہرست جاری کر دی، ممنوعہ ناموں کے حامل بچوں اور ان کے والدین کو ریاست کی جانب سے دی جانی والی مراعات ، ہیلتھ کیئر ، تعلیم اور رہائش سے محروم ہونے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ ایکسپریس ٹربیون کی ایک رپورٹ کے مطابق چینی… Continue 23reading ’’اسلام، قرآن، مکہ اور ۔۔۔۔! ‘‘ چین میں کن اسلامی ناموں پر پابندی عائد کر دی گئی، افسوسناک انکشاف











































