اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

روس نے امریکہ کوتباہ کرنے کےلئے سمندرکی تہہ میں ایٹم بم نصب کردیئے

datetime 1  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس او رامریکہ دونوں اس وقت دنیاکی بڑی سپرپائورزہیں اورآئے روز دونوں ممالک کی قیادت کی طرف سے سخت سے سخت بیانات سامنے آرہے ہیں جس سے ظاہرہوتاہے کہ روس او رامریکہ کے تعلقات میں کشیدگی ہرروزمزیدبڑھ رہی ہے۔انہی دنوں امریکہ کے دفاعی تجزیہ نگارنے انکشاف کیاہے کہ امریکہ چین او ر روس پرپہلے اوراچانک ایٹمی حملے کی مکمل تیاری کرچکاہے ۔

اس انکشاف کے بعد روس نے بھی امریکہ کومنہ توڑجواب دینے کی دھمکی دی ہے ۔معروف انگریزی جریدے ڈیلی سٹارکی ایک رپورٹ کے مطابق روسی فوج کے سابق کرنل برانیزنے ایک خطرناک انکشاف کیاہے کہ روسی صدرکے حکم پر ایٹمی آبدوزیں امریکی ساحلوں پرسمندر کی تہہ میں ایٹم بم نصب کر رہی ہیں اورروسی بحریہ یہ ایٹم بم اس وقت استعمال کرے گی جب تیسری عالمی جنگ شروع ہو گی اورسمندرمیں نصب روسی ایٹم بموں کے دھماکے سے ایک سونامی آئے گاجس کی شدت اتنی زیادہ ہوگی کہ امریکہ تباہ وبربادہوجائے گا۔انہوں نے ایک اورخطرناک انکشاف کیاہے کہ روسی بحریہ سمندرکی تہہ میں نصب کئے جانے والے ایٹم بموں کے ساتھ میزائل بھی نصب کررہی ہے اوریہ خطرناک ترین میزائل اس وقت تک سمندر کی تہہ میں پڑے رہیں گے جب تک انہیں ایٹم بموں کو دھماکوں سے اڑایانہیں جاتااورجب یہ ایٹم بم ان میزائلوں کے ذریعے پھاڑے جائیں گے توسمندری سونامی سے امریکی کی تباہی شروع ہوجائے گی اورقیامت کامنظرہوگاجس کااندازہ امریکہ کونہیں اوریہ ایٹمی سونامی امریکہ کواپنی لیپٹ میں لے گااورسب کچھ نیست ونابودکردے گا۔ڈیلی سٹارکی رپورٹ میں کیاجانے والادعوی اگردرست ہے توپھرروس کی طرف سے سمندرمیں بپاکیاجانے والا ایٹمی سونامی اٹھنے سے امریکہ میں کئ بڑے ا ور اہم ترین شہرجن میں نیویارک ،میامی  ا وربوسٹن شامل ہیں اس دنیاسے ہمیشہ کےلئے ختم ہوجائینگے۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…