امریکہ نہیں بلکہ اب ہم عالمی سرابراہ ،چین کے دعوے نے دنیا کو حیران کردیا
بیجنگ(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے اپنے پہلے خطاب میں سب سے پہلے امریکا کا نعرہ لگانے کے بعد ایک چینی سفارت کار نے کہا ہے کہ چین عالمی سربراہ کی ذمہ داری سنبھال سکتا ہے، گو وہ اس کا خواہشمند نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے… Continue 23reading امریکہ نہیں بلکہ اب ہم عالمی سرابراہ ،چین کے دعوے نے دنیا کو حیران کردیا