ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

’’ذلیل کر کے رکھ دیا ہے تم لوگوں نے ۔۔فوج ہے یا مسائلستان ؟‘‘ بھارتی فوج پر کون برس پڑا ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 13  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت میں اعلی حکام بھی فوج کی نااہلی پر برس پڑے،بھارتی پارلیمنٹ میں پیش گئی آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ دفاعی سازو سامان کی اوور ہالنگ میں مہینوں کے بجائے برسوں لگ جاتے ہیں ، ٹی۔72 ٹینکس کا کام 5ماہ میں ہونا تھا ، ڈھائی سال لگادیے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فوجی حکام نے بھی دفاعی سازوسامان کی بد حالی پر مہرتصدیق ثبت کردی ۔بھارتی فوج ہے یا مسائلستان، سپاہیوں کے لیے ناقص کھانا ہو یا افسران کے

کتے نہلانا،انڈین آرمی پر ایک سے بڑھ کرایک الزامات نے خطے میں بھارتی برتریکا خواب چکنا چور کررکھا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ اسلحے کی رسد گاہوں کی دیکھ بھال کے کام میں طے شدہ 4ماہ کے بجائے 4سال لگ رہے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق ٹینک ٹی -72 کی مرمت کے کام میں طے شدہ 4ماہ کے بجائے2سال سے زائد عرصہ درکار ہوتا ہے جبکہ دفاعی راڈار نظام کی مرمت بھی 2سال سے زائد تاخیر کا شکار ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…