ہالینڈ حکومت کو اب قیمت چکانا پڑے گی،ترک صدرنے بڑا اعلان کردیا
استنبول(آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے خبردار کیا ہے کہ اعلی ترک وزیر کو روٹرڈیم میں ترک باشندوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرنے کی اجازت نہ دینے پر ڈچ حکومت کو قیمت چکانا پڑے گی، ہم انھیں بین الاقوامی سفارتکاری کا سبق سکھائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتوار کو ترک صدر… Continue 23reading ہالینڈ حکومت کو اب قیمت چکانا پڑے گی،ترک صدرنے بڑا اعلان کردیا







































