پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

’’جرمنی میں قابل اعتراض ٹی شرٹس کی فروخت بند کی جائے ‘‘

datetime 13  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن  (آئی این پی ) چین نے جرمنی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قابل اعتراض ٹی شرٹس کی فروخت بند کر دے اور اس سلسلے میں  چین سے معافی ما نگے جرمنی میں چینی سفارتخانے کی طرف سے جرمنی کی حکومت سے ایک بار پھر مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ  چین کے خلاف  قابل اعتراض  نعروں والی ٹی شرٹ کی فروخت بند کر دے اور کمپنی اس سلسلے میں چین سے معافی مانگے ۔کمپنی نے جن الفاظ میں معذرت کی ہے اس سے چینی

نقصان کا ازالہ نہیں ہوتا ، سفارتخانے  نے شکایت کی ہے کہ ان   ٹی شرٹس کی فروخت سے چینیوں کی توہین ہوتی ہے اور ان سے امتیازی سلوک کا تاثر نمایاں ہوتا ہے۔یاد رہے کہ کمپنی کی طرف سے جو ٹی شرٹس فروخت کیلئے پیش کی گئی تھیں ان پر انگریزی میں یہ نعرے درج تھے کہ’’ سیو اے ڈاگ ، ایٹ اے چائنی ‘‘(کتے کو بچائو اور چینی کو کھائو ) اور ’’سیو اے شارک ایٹ اے چائنی‘‘(مچھلی کو بچائو اور چینی کو کھائو )۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…