جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمرہ ادائیگی کی آڑ میں 100پاکستانی سعودی عرب میں شرمناک کام کرتے گرفتار،بے دخل کردیاگیا

datetime 23  فروری‬‮  2017

عمرہ ادائیگی کی آڑ میں 100پاکستانی سعودی عرب میں شرمناک کام کرتے گرفتار،بے دخل کردیاگیا

لاہور( این این آئی)سعودی حکام نے عمرہ ادائیگی کی آڑ میں بھیک مانگنے والے 100پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ۔ ان پاکستانیوں کو سعودی ائیر لائنز 738کے ذریعے جدہ سے لاہور لایا گیا ۔امیگریشن حکام نے ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانیوں سے پوچھ گچھ کے بعد انہیں گھروں کو جانے کی اجازت دیدی۔

دنیا میں سب سے زیادہ اسلحہ کون سا ملک خریدتاہے؟سویڈن کے تحقیقی ادارے کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 22  فروری‬‮  2017

دنیا میں سب سے زیادہ اسلحہ کون سا ملک خریدتاہے؟سویڈن کے تحقیقی ادارے کا حیرت انگیزانکشاف

اسٹاک ہوم (آئی این پی)ٹوائلٹس جیسی بنیادی سہولیات سے محروم بھارت اسلحہ خریداری میں سب سے آگے نکل گیا،جس ملک میں لاکھوں افراد بھوکے سونے پر مجبور ہیں وہ اسلحہ کی خریداری پر اربوں ڈالر خرچ کر رہا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سویڈن کے تھنک ٹینک نے رپورٹ میں کہا ہے کہ 1990 سے عالمی… Continue 23reading دنیا میں سب سے زیادہ اسلحہ کون سا ملک خریدتاہے؟سویڈن کے تحقیقی ادارے کا حیرت انگیزانکشاف

ٹرمپ کو چیلنج،کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوچھاگئے،تارکین وطن کیلئے زبردست اعلان کردیا

datetime 22  فروری‬‮  2017

ٹرمپ کو چیلنج،کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوچھاگئے،تارکین وطن کیلئے زبردست اعلان کردیا

اوٹاوا(آئی این پی) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ امریکا سے بے دخل کئے جانے والے تمام تارکین وطن کو کینیڈا میں قبول کیا جائے گا چاہے اس کے لیے انہیں کسی بھی مخالفت کا سامنا ہی کیوں نہ کرنا پڑے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین پارلیمینٹ سے خطاب… Continue 23reading ٹرمپ کو چیلنج،کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوچھاگئے،تارکین وطن کیلئے زبردست اعلان کردیا

دوست ملک کے صدر کے دورہ پاکستان کا اعلان

datetime 22  فروری‬‮  2017

دوست ملک کے صدر کے دورہ پاکستان کا اعلان

انقرہ (آئی این پی)ترک صدرطیب رجب اردگان 28فروری کو پاکستا ن کا دورہ کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق ترک صدرطیب رجب اردگان 28فروری کو پاکستا ن کا دورہ کریں گے اس دوران وہ صدر ممنون حسین ،وزیراعظم نوازشریف سمیت دیگر شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے ۔ترک صدر کے دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان… Continue 23reading دوست ملک کے صدر کے دورہ پاکستان کا اعلان

سی پیک میں آزاد کشمیر کی شمولیت،بھارت کے ہوش اُڑ گئے،بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 22  فروری‬‮  2017

سی پیک میں آزاد کشمیر کی شمولیت،بھارت کے ہوش اُڑ گئے،بڑا قدم اُٹھالیا

نئی دہلی/بیجنگ (آئی این پی)بھارت اپنی روایتی ہٹ دھرمی اور سی پیک کے خلاف سازشوں سے باز نہ آیا ،ہندوستان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ ہماری خودمختاری کی خلاف ورزی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر نے صحافیوں… Continue 23reading سی پیک میں آزاد کشمیر کی شمولیت،بھارت کے ہوش اُڑ گئے،بڑا قدم اُٹھالیا

ایران اور ترکی آمنے سامنے،شدید کشیدگی،اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کااعلان

datetime 22  فروری‬‮  2017

ایران اور ترکی آمنے سامنے،شدید کشیدگی،اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کااعلان

تہران/انقرہ (آئی این پی)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے ترکی کے خلاف تندوتیز بیان کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی کشیدگی پیدا ہوگئی، دونوں نے شام میں جاری بحران اور مشرق وسطی میں کردار کے حوالے سے ایک دوسرے کے خلاف سخت الزام تراشی کی ہے۔ترک وزیر خارجہ مولود شاوش اوغلو جرمنی میں منعقدہ… Continue 23reading ایران اور ترکی آمنے سامنے،شدید کشیدگی،اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کااعلان

افغانستان میں ہولناک دہشت گردی،سیکورٹی اہلکاروں سمیت متعددافرادجاں بحق

datetime 22  فروری‬‮  2017

افغانستان میں ہولناک دہشت گردی،سیکورٹی اہلکاروں سمیت متعددافرادجاں بحق

کابل (آئی این پی)افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4افراد ہلاک اور20دیگر زخمی ہوگئے جبکہ سیکورٹی فورسز کی کاروائیو ں میں کمانڈر سمیت داعش کے 30جنگجو ہلاک اور 5زخمی ہوگئے۔بدھ کو افغان میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی صوبہ پکتیکا میں بم دھماکے میں 4افراد ہلاک اور20دیگر زخمی ہوگئے۔مقامی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکہ… Continue 23reading افغانستان میں ہولناک دہشت گردی،سیکورٹی اہلکاروں سمیت متعددافرادجاں بحق

مولانا مسعوداظہر کیخلاف ثبوت؟بھارت نے ہار مان لی،چین نے بڑا کام کردکھایا

datetime 22  فروری‬‮  2017

مولانا مسعوداظہر کیخلاف ثبوت؟بھارت نے ہار مان لی،چین نے بڑا کام کردکھایا

نئی دہلی/بیجنگ (آئی این پی)بھارت نے چین کی جانب سے کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کے خلاف کاروائی کیلئے ناکافی ثبوت کے موقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثبوت کا بوجھ بھارت پر نہیں ہے،انسداد دہشتگردی کے حوالے سے اصولی موقف پر قائم رہنے کے باوجود اقوام متحدہ میں مسعود… Continue 23reading مولانا مسعوداظہر کیخلاف ثبوت؟بھارت نے ہار مان لی،چین نے بڑا کام کردکھایا

سفاکیت کی انتہا ہوگئی،چوری کا الزام جھوٹا ثابت کرنے کیلئے5 معصوم بچوں نے کھولتے ہوئے تیل میں ہاتھ ڈال دیئے،لرزہ خیز واقعہ

datetime 22  فروری‬‮  2017

سفاکیت کی انتہا ہوگئی،چوری کا الزام جھوٹا ثابت کرنے کیلئے5 معصوم بچوں نے کھولتے ہوئے تیل میں ہاتھ ڈال دیئے،لرزہ خیز واقعہ

بھوپال(آئی این پی)بھارت میں سفاک شخص نے موبائل فون چوری کے الزام پر سچائی ثابت کرنے کیلئے بچوں کے ہاتھ کھولتے تیل میں ڈلوا دئے،2کی حالت تشویشناک ،ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں 5 معصوم بچوں پر ان کے والد کے دوست نے موبائل فون چوری کرنے کا الزام لگا… Continue 23reading سفاکیت کی انتہا ہوگئی،چوری کا الزام جھوٹا ثابت کرنے کیلئے5 معصوم بچوں نے کھولتے ہوئے تیل میں ہاتھ ڈال دیئے،لرزہ خیز واقعہ