جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

قیامت صغریٰ کا منظر۔۔بھارت کا بڑا فوجی اڈا تباہ ہو گیا۔شدید نقصان!!

datetime 20  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر کے قصبے بارہمولہ میں بھارتی فوج کا ایک سگنل سینٹرآتشزدگی کے واقعے میں تبا ہ ہو گیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج کی 19انفینٹری ڈویژن کے سگنل سینٹر میں آگ جمعرات کی صبح بھڑک اٹھی۔ بھارتی فوج کا کہا ہے کہ سگنل سینٹر کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ اس میں آگ لگنے کی وجہ کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ دریں اثنا جموں خطے کے علاقے بدھرواہ میں آتشزدگی کے ایک بڑے واقعے میں 25دکانیں اور 14مکانات تباہ ہو گئے۔ بدھرواہ کے علاقے گندواہ میںبٹیاس کے مقام آگ ایک دکان میں بھڑک اٹھی جس نے فوری طور پر ملحقہ دکانوں اور مکانات کو لپیٹ میں لے لیا۔ یاد رہے کہ چند روز قبل بھی گندواہ ہی کے علاقے میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں 26دکانیں اور 6رہائشی عمارات خاکستر ہو گئی تھیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…