افغان سیکورٹی فورسزکی بڑی کارروائی،پاکستان کو خوشخبری سنادی گئی
کابل(آئی این پی)افغان سیکورٹی فورسز نے مشرقی صوبہ نورستان میں جھڑپ کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر سمیت 9طالبان شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔پیر کوافغان میڈیا کے مطابق مشرقی بارڈر پر تعینات سینئر پولیس کمانڈر نے بتایا ہے کہ سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 9شدت پسندوں کو… Continue 23reading افغان سیکورٹی فورسزکی بڑی کارروائی،پاکستان کو خوشخبری سنادی گئی