بڑوں کے معاملے میں چھوٹے بھی کود پڑے،دبئی پولیس چیف کا قطر کے بارے میں حیرت انگیزدعویٰ
دبئی(این این آئی)دبئی پولیس کے سابق سربراہ ضاحی خلفان نے کہا ہے کہ وہ خلیجی عرب ممالک کے قطر کے ساتھ جاری موجودہ بحران کے فوری حل کے لیے کوئی زیادہ پْرامید نہیں ہیں۔ ہم فی الوقت یہ بات نہیں جانتے ہیں کہ دوحہ کے معاملات کو کون چلا رہا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ضاحی خلفان… Continue 23reading بڑوں کے معاملے میں چھوٹے بھی کود پڑے،دبئی پولیس چیف کا قطر کے بارے میں حیرت انگیزدعویٰ











































