جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

کیا امریکہ نیست و نابود ہونیوالا ہے؟سائنسدانوں کی پیش گوئی نے امریکیوں نے نیندیں اڑا دیں

datetime 9  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام اآباد(خصوصی رپورٹ)چند دن پہلے امریکی ریاست مونٹانا میں 5.6شدت کا زلزلہ آیا جو گزشتہ 34سال کے دوران اس علاقے میں آنیوالاسب سے شدید زلزلہ تھا۔ اس زلزلے کے بعد ارضیاتی ماہرین نے امریکہ کی تباہی کی ایسی پیش گوئی کر دی ہے کہ امریکیوں کی نیندیں اڑ گئی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ”اس زلزلے کا مرکز ییلوسٹون پارک کے آتش فشاں پہاڑ سے صرف 240میل دور تھا۔ اس کے جھٹکے آتش فشاں تک بھی پہنچے ہیں۔ ابھی تک تو یہ آتش فشاں سو رہا تھا

اور اس کے پھٹنے کے امکانات بہت کم تھے لیکن اب اس کے پھٹنے کے امکانات بہت بڑھ گئے ہیں۔ماہرین کہتے ہیں اگر یہ پھٹ گیا تو اس سے اس قدر لاوا اور راکھ نکلے گی کہ 1600کلومیٹر تک کے علاقے میں لاوے کی 10فٹ بلند تہہ بن جائے گی اورشہر اس کے نیچے دفن ہو جائیں گے۔ اس سے آنے والی ممکنہ تباہی کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس کے پھٹنے کی ابتداءمیں ہی 90ہزار افراد لقمہ اجل بن جائیں گے۔ تاہم اس سے آنے والی تباہی کہیں زیادہ علاقے پر محیط ہو گی اور لگ بھگ پورا امریکہ نیست و نابود ہو جائے گا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…