حلالہ کے نام پر شرمناک کاروبارشروع، کیا ، کیاجارہاہے؟افسوسناک انکشافات
لندن(آئی این پی)برطانیہ میں انٹرنیٹ پر متعدد ادارے مطلقہ مسلم خواتین سے حلالہ کے نام پر ہزاروں پانڈ وصول کرنے لگے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ انٹرنیٹ پر متعدد ادارے مطلقہ مسلم خواتین سے حلالہ کے نام پر ہزاروں پانڈ وصول کر رہی ہیں۔یہ خواتین ایک… Continue 23reading حلالہ کے نام پر شرمناک کاروبارشروع، کیا ، کیاجارہاہے؟افسوسناک انکشافات







































