رمضان المبارک شروع ہوتے ہی سعودی شہریوں نے گوگل پر کیا تلاش کرنا شروع کر دیا؟

30  مئی‬‮  2017

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی سب سے زیادہ جس چیز کی ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ وہ ہیں ” گھریلو خادمائیں ” ۔ سعودی عرب میں رمضان کا آغاز 27 مئی سے ہوا تھا۔سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق رمضان کا آغاز ہونے سے کچھ گھنٹے قبل گوگل نے سعودیوں کو 467,000 صفحات پیش کیے جو کہ ’’ سعودی عرب میں گھریلوملازمہ کی تلاش ‘‘ کے نام سے کی گئی ریسرچ کے بعد دیئے گئے تھے۔

جب کہ گوگل نے’’ گھریلو ملازمہ کی اسپانسرشپ کی ٹرانسفر‘‘ اور ’’ایک ماہ کے لئے گھریلو ملازمہ ہائیر کرنے‘‘ کے نام سے ہونے والی ریسرچ کے نتیجے میں گوگل نے 257,000 صفحات پیش کئے۔ اسپانسرشپ ٹرانسفر کی فیس 15,000 سعودی ریال سے بڑھ کر 35,000 سعودی ریال ہوچکی ہے ۔ اس فیس میں قومیتوں کے حساب سے ردبدل واقع ہوتا ہے۔ رمضان میں خاندانوں کی جانب سے گھریلو ملازمہ کی مانگ بڑھ جاتی ہے، جب کہ اس ماہ میں گھریلو ملازمہ زیادہ رقم کی مانگتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…