چین کی ایک ہی دھمکی نے بھارت کے ہوش ٹھکانے لگا دیئے، ہندوستان کس بڑے اقدام سے پیچھے ہٹ گیا؟
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے چین کے رد عمل کے تناظر میں بحری مشقوں میں آسٹریلیا کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق آسٹریلیا نے بھارتی بحری مشقوں میں شامل ہونے کے لیے رواں برس جنوری میں درخواست دی تھی۔ قبل ازیں چین نے ان بحری مشقوں میں توسیع یا… Continue 23reading چین کی ایک ہی دھمکی نے بھارت کے ہوش ٹھکانے لگا دیئے، ہندوستان کس بڑے اقدام سے پیچھے ہٹ گیا؟







































