نئی امریکی انتظامیہ کس کے ساتھ ہے؟پاکستان یا بھارت؟ برطانوی اخبار کے حیرت انگیزانکشافات

30  مئی‬‮  2017

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈونلڈٹرمپ کے برسراقتدارآنے کے بعد امریکہ نے پاکستانیوں کے ویزوں کے اجرا میں چالیس فیصد کمی کر دی ہے جبکہ بھارتیوں کے لیے 28فیصد اضافہ کر دیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے غیر ملکیوں سے متعلق جاری ایگزیکٹو آرڈر کے بعد پاکستانی شہریوں کے لیے نانای مگرنٹس ویزوں کی تعداد میں نمایاں کمی نظر آئی ہے۔

گذشتہ اپریل میں تین ہزار925 اور مارچ میں تین ہزار 973 ویزے جاری کیے گئے ہیں۔جبکہ سابق صدر اوبامہ کے دور میں جاری ہونے والے ویزوں کے تناسب میں چالیس فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔جبکہ سال 2016 میں پاکستانیوں کے لیے مجموعی طور پر78ہزار637ویزے جاری کئے گئے۔ بھارتیوں پر زیادہ شفقت کررہی ہے اور گذشتہ دو ماہ کے دوران 28فیصد اضافے کے ساتھ ویزے جاری کیے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…