بیک وقت تین طلاقیں،بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا
نئی دلی(آئی این پی)بھارتی سپریم کورٹ نے بیک وقت تین طلاقوں کو مسلمانوں میں نکاح ختم کرنے کی سب سے بدترین اور نامناسب قسم قرار دے دیا ہے۔بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جے ایس کھیہر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے بیک وقت تین طلاقوں کے حوالے سے کیس کی سماعت کی۔ سابق… Continue 23reading بیک وقت تین طلاقیں،بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا