اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

روس بھی سرحدوں سے باہر نکلنے کو تیار،اہم اسلامی ملک میں بڑی تعداد میں فوج تعینات کرنے کی تیاریاں

datetime 5  جولائی  2017 |

ماسکو(این این آئی)روس بھی سرحدوں سے باہر نکلنے کو تیار،اہم اسلامی ملک میں بڑی تعداد میں فوج تعینات کرنے کی تیاریاں،روس شام میں زیر غور غیر فوجی علاقوں میں فوری طور پر اپنے حفاظتی دستے تعینات کر سکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی مذاکرات کار الیگزینڈر لاورینتییف نے بتایا کہ اگر ایران اور ترکی کے ساتھ شام میں بفر زونز کے قیام کا کوئی معاہدہ طے پا جاتا ہے

تو روس دو سے تین ہفتوں کے اندر اندر ان علاقوں میں اپنے فوجی اور پولیس اہل کار تعینات کر سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ماسکو، تہران اور انقرہ کے مابین اس سلسلے میں بات چیت ابھی جاری ہے۔روسی مذاکرات کار نے یہ بھی بتایا کہ اس مقصد کے لیے تینوں ممالک کے نمائندے قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں کئی ملاقاتیں کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…